You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستان کے ورلڈ کپ کے وارم آپ میچوں کا شیڈول آگیا!

بریکنگ نیوز : پاکستان کے ورلڈ کپ کے وارم آپ میچوں کا شیڈول آگیا!

لاہور : ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے وارم آپ میچوں کا شیڈول آگیا – پاکستان ،جنونی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنا وارم آپ میچ کیھلے گا –

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے شیڈول کا اعلان تو پہلے ہی کردیا گیا تھا لیکن وارم آپ میچوں کے شیڈول کا اعلان اب کیا گیا ہے – 2 دن میں سارے وارم آپ میچوں کا انعقاد ہوگا –

سارے وارم آپ میچ پاکستان کے وقت کے مطابق 3:30 ہے ڈھائی بجے شروع ہونگے – ٹوٹل 8 وارم آپ میچوں کا انعقاد کروایا جائے گا – بھارت کی ٹیم انگلینڈ کے خلاف وارم آپ میچو کیھلے گی –

پاکستان کے 2 وارم آپ میچ ہونگے، ایک میچ میں پاکستان جنوبی افریقہ کے مد مقابل ہوگا جو کے ابو ددھبی میں ہوگا اور ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ دبئی میں کھیلا جائے گا –

Leave a Reply