You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستان کے ورلڈ وارم آپ میچ کا چینل پر لائو دیکھائے جائیں گے! جانیے!

بریکنگ نیوز : پاکستان کے ورلڈ وارم آپ میچ کا چینل پر لائو دیکھائے جائیں گے! جانیے!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 سب صرف ایک ہفتے کی دوری پر ہے – ٹورنامنٹ کے دو مرحلے ہیں – پہلے مرحلے میں کوالیفائینگ سٹیج کھیلی جائے گی جوکہ عمان میں ہوگی – اس کا آغاز 17 اکتوبر کو ہو جائے گا –

پاکستان دو وارم اپ میچ کیھلے گی- پہلا وارم آپ میچ پاکستان 18 اور دوسرا وارم آپ میچ پاکستان 20 اکتوبر کو کھیلا گا – پاکستان کا مقابلہ جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز سے ہوگا –
شائقین ہر جگہ دیکھتے رہتے ہیں کے ورلڈ کپ وارم آپ میچ کس چینل پر لائو آتے ہیں – اس دفعہ پاکستان کے وارم آپ میچ اے سپورٹس پر لائو دیکھائے جائیں گے – آے سپورٹس اے آر واے کا چینل ہے جس میں ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے تمام میچوں کو ایچ دی میں دکھایا جائے گا –

ایے سپورٹس پر ورلڈ کپ کی خصوصی ٹرانسمشن بھی ہوگی جس میں بڑے بڑے کھلاڑی شاملِ ہونگے وہ اپنی رائے دیں گے –

Leave a Reply