You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستان کی ورلڈ کپ کے لیے جرسی کب آئے گی! جانیے

بریکنگ نیوز : پاکستان کی ورلڈ کپ کے لیے جرسی کب آئے گی! جانیے

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 اب 3 دن بعد شروع ہوجائے گا – پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھی اس حوالے سے تیاریاں جاری ہیں – پاکستان نے اپنا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت سے ٹکرائے گا –

پاکستان کرکٹ ٹیم کی ورلڈ کپ کے لیے جرسی کا اعلان گزر گئے کل کو ہونا تھا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق کچھ وجوہات کے باعث کل ایسا نہیں ہوا- اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کی کٹ اور نئی جرسی کا اعلان 15 اکتوبر یانی جمعہ کو ہوگا

بھارت کی کرکٹ ٹیم نے اپنی کٹ کا اعلان کردیا ہے – لوگوں کو بھارتی کرکٹ ٹیم کی جرسی کافی پسند آئی ہے – امید ہے کے پی سی بی کرکٹ شائقین کو مایوس نہیں کرے گا اور ایک اچھی کٹ لانچ کرے گا –

Leave a Reply