You are currently viewing بریکنگ نیوز : پاکستان کی ایک اور انٹرنیشنل سیریز طے پاگئی! جانیے مکمل تفصیل!

بریکنگ نیوز : پاکستان کی ایک اور انٹرنیشنل سیریز طے پاگئی! جانیے مکمل تفصیل!

لاہور : پاکستان کی بنگلہ دیش کے خلاف سیریز فائنل ہوگئی ہے- پاکستان اس سال ورلڈ کپ کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گا جدھر 2 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے جائے گے –

پاکستان کی اس پورے سال بہت سی سیریز ہوئی اور پاکستان نے ابھی اور بھی بہت سے میچ کھیلنے ہیں –

نیوزیلینڈ دورہ پاکستان پر پہنچ چکی ہے جس میں 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچ اور 5 ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کیھلے جائے گے – اس کے بعد انگلستان کی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں 2 ٹی ٹونٹی میچ کیھلے جائیں گے –

اس کے بعد پاکستان اس سال کے سب سے بڑے ایونٹ یانی ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کیھلے گی جس میں کم سے کم 5 اور زیادہ سے زیادہ 7 ٹی ٹونٹی میچ ہوں گے –

اس کے بعد اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستان کا دورہ بنگلہ دیش بھی کنفرم ہوچکا ہے – قومی ٹیم ورلڈ کپ کے بعد اب بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی جدھر 2 ٹیسٹ ہونگے جو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہونگے اور 3 ٹی ٹونٹی میچ بھی کیھلے جائے گے –

Leave a Reply