ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں صرف 5 دن رہ چکے ہیں – ٹورنامنٹ کی تیاریاں عروج پر ہیں – پاکستان کی ٹیم نے بھی میگا ایونٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے – پاکستان کی ٹیم نے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا –
صبح ہم نے آپکو خبر دی پاکستان کے وارم آپ میچوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے – پاکستان نے پہلے وارم آپ میچ جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے تھے لیکن اب تبدیل ہوچکے ہیں، لیکن –
صبح خبر آئی کے پاکستان کے وارم آپ میچوں کا شیڈول بدل دیا گیا ہے لیکن تازہ ترین معلومات کے مطابق ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے وارم آپ میچوں کا شیڈول وہی رہے گا جو پہلے جاری کیا گیا تھا –
اس شیڈول کے مطابق پاکستان کا وارم آپ میچ ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوگا – پاکستان کا پہلا وارم آپ میچ ابو ظہبی میں اور دوسرا میچ آئی سی سی اکیڈمی میں ہوگا – بھی تک انکی لائو ٹیلی کاسٹ کی دیتیل منظر عام پر نہیں آئی –