You are currently viewing بریکنگ نیوز : مصباح الحق نیوزیلینڈ سیریز میں کوچ نہیں ہونگے!؟ نیا کوچ کون ہوگا!

بریکنگ نیوز : مصباح الحق نیوزیلینڈ سیریز میں کوچ نہیں ہونگے!؟ نیا کوچ کون ہوگا!

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ اور ٹیم کا مصباح الحق کے متبادل کوچ کو ڈھونڈنا شروع کردیا –

ابھی تک اس بات کا حتمی فیصلہ نہیں ہو پایا کے مصباح الحق پاکستان اور نیوزی لینڈ کی سیریز میں کوچ ہونگے یہ نہیں-

تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مصباح الحق پاکستان اور نیوزیلینڈ کی سیریز کے لیے بطور ہیڈ کوچ دستیاب نہیں ہونگے – مصباح الحق کو ویسٹ انڈیز کے اندر کرونا وائرس ہوا تھا جس کے باعث انکو 10 دن کی اسولیٹین میں جانا پڑا تھا –

ذرائع کے مطابق اس وجہ سے مصباح الحق نیوزیلینڈ کے خلاف سیریز میں کوچنگ نہیں کر پائیں گے – ٹیم نے 8 ستمبر کو بائیو ببل میں جانا ہے اور مصباح کا اس وقت تک جوائن کرنا مشکل ہے –

البتہ اطلاعات کے مطابق جب مصباح الحق پاکستان پہنچیں گے تو ان سے پوچھا جائے گا کے کیا وہ آرام کرنا چاہتے ہیں یہ کوچنگ کرنے کے لیے تیار ہیں-

ایک نجی ویبسائٹ کے مطابق سقلین مشتاق یہ وقار یونس مصباح کی جگہ کوچنگ کریں گے-

یاد رہے یہ صرف ایک انکشاف ہے اور ابھی کچھ آفیشل نہیں –

Leave a Reply