You are currently viewing بریکنگ نیوز : محمد وسیم نے پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیےبکواس سکواڈ کا اعلان کردیا!

بریکنگ نیوز : محمد وسیم نے پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیےبکواس سکواڈ کا اعلان کردیا!

لاہور: پاکستان نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا۔

پیر کو پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے ورلڈ ٹی 20 کے لیے پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے۔

آئی سی سی نے 10 ستمبر کی ڈیڈ لائن دی اور کہا کہ ہر ٹیم 10 ستمبر سے پہلے اپنے متعلقہ 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کرے اور انہیں آئی سی سی میں پیش کرے۔ یہی وجہ ہے کہ پاکستان نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے خلاف کمبی نیشن ٹیسٹ نہیں کر سکا۔

جیسا کہ محمد وسیم نے اسکواڈ کا اعلان کیا ہے- ہم نے کچھ بڑے کم بیک دیکھے ہیں جو براہ راست ورلڈ کپ میں ہیں۔ جس میں خشدل شاہ شامل ہیں-

اخر کار محمد عامر اور وہاب ریاض کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا – شائقین اپنے سے سکواڈ بتا رہے تھے لیکن کرکٹ لور علی بے اپ کو بتا دیا تھا کے وہاب، ملک اور عامر 15 رکنی سکواڈ کا حصہ نہیں ہونگے –

مکمل سکواڈ ۔
بابر اعظم ، شاداب خان ، حسن علی ، شاہین شاہ آفریدی ، صہیب مقصود ، خوشدل شاہ ، آصف علی ، اعظم خان ، محمد وسیم جونیئر ، حارث رؤف ، عماد وسیم ، محمد نواز ، محمد حسنین ، محمد حفیظ

ریسرو کھلاڑٰی : ، فخر زمان ، عثمان قدیر۔

Leave a Reply