پاکستان کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دے دیا ہے -محمد عامر نے پچھلے سال اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا – انہوں نے ریٹائرمنٹ کی وجہ بیان کرتے ہوئے کہا کے مصاح الحق اور وقار یونس کی کوچنگ میں میں نہیں کھیل سکتا –
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا عندیہ دیا ہے – محمد عامر نے کہا ہے یے وہ انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آجائیں گے، صرف اس شرت پر کے اگر انکو پاکستان کرکٹ بورڈ کہتا ہے –
انکا کہنا تھا کہ وہ عزت سے واپس آئیں گے اور اگر انکو پی سی بی نے کہا تو ہی واپس آئیں گے اس کے علاوہ انکو واپسی کا کوئی شوق نہیں – اس پر فینز محمد عامر کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں –