کل پاکستان کرکٹ ٹیم نے ایک سناریو بیسد میچ کیھلا- دونوں میچوں میں پاکستان کے کھلاڑی فیل ہوگئے – میچ کے اندر محمد رضوان زخمی ہوئے –
ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 اب بلکل قریب ہے اور پاکستان کی تیاریاں بھی جاری ہیں – تشویش کی بات اس وقت تھی جب شاہین شاہ آفریدی کی لا جواب گیند ،محمد رضوان کے ہاتھ پر لگ گئی – اس کے بعد محمد رضوان شدید درد میں نظر آریے ہیں –
اس کے بات سوشل میڈیا پر خبریں وارئل ہوئیں کے محمد رضوان کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی سکواڈ سے نکال دیا گیا ہے – یہ خبریں بلکل جھوٹ پر مبنی ہیں –
اطلاعات کے مطابق محمد رضوان کو داکٹرز نے 2 سے 3 دن کے آرام کا کہا ہے اور اس کے بعد انشاءاللہ محمد رضوان بلکل صحت یاب ہوجائیں گے – اگر خدانخواستہ محمد رضوان یہ کوئی اور اوپنر انجری کا شکار ہوا تو پاکستان کے جارحانہ اوپنر شرجیل خان کے ٹیم میں آنے کی امید بڑھ جائے گی –