لاہور : صہیب مقصود کا ورلڈ کپ 2021 سے نکل جانے کا خطرہ – صہیب مقصود کو بیک انجری ہوگئی –
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری ہے – روانہ کی بنیاد پر دو میچ کیھلے جارہے ہیں – کل سب حیران اس وقت ہوگئے جب صہیب مقصود میچ میں شریک نہیں ہوئے – اطلاعات کے مطابق صہیب مقصود جو بخار ہے یہ قمر میں درد ہے –
صہیب مقصود کا ٹیسٹ ہوگا اس کے بعد رپورٹ آئیں گی – جب رپورٹس آئیں گی تو پتہ چلے گا کے کیا صہیب مقصود کی انجری تھوڑی دیر کے لیے یہ لونگ ٹرم ہے – اگر انجری لمبی ہوگی تو صہیب مقصود کو ورلڈ کپ سکواڈ سے نکال دیا جائے گا –
اگر صہیب مقصود ورلڈ کپ سے باہر ہوتے ہیں تو پھر حیدر علی کو پاکستان کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی سکواڈ میں شامل ہو جائیں گے – حیدر علی کی نیشنل ٹی کپ 2021 میں پرفارمنس بہترین تھی –