You are currently viewing بریکنگ نیوز : صہیب مقصود کو امریکا سے کتنے لاکھ ڈالر کی آفر ہوئی؟ صہیب مقصود چھا گئے!

بریکنگ نیوز : صہیب مقصود کو امریکا سے کتنے لاکھ ڈالر کی آفر ہوئی؟ صہیب مقصود چھا گئے!

پاکستان کے کھلاڑیوں کو کب پیسے ملیں تو وہ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں کے وہ پیسے حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی جائیں – البتہ کچھ کھلاڑی مجبوری کے باعث پیسے کے لیے وطن چھوڑ دیتے ہیں –

جیسے پچھلے سال سمی اسم کو امریکا کی کرکٹ ٹیم کی جانب سے ایک زبردست آفت ملی لیکن انہوں نے لے لی – سمی اسلم پاکستان میں کیھل کیھل کر ٹھک گئے تھے لیکن انکو پاکستان کی تین میں موقع نہیں دیا جارہا تھا –

اس دفعہ پاکستان کے جارحانہ بلے باز صہیب مقصود کو امریکا کی جانب سے آفر ائی لیکن پاکستان کے لیے انہوں نے اس آفر کو نہیں لیا- انکو 70 ہزار ڈالر ہر سال، ایک گھر اور گاڑی کی آفر دی گئی تھی – صہیب مقصود نے دنیا کو بتا دیا کے انکے لیے ملک سے زیادہ پیسا ضروری نہیں –

Leave a Reply