لاہور :” پاکستان کی کرکٹ کو بچانے کے لیے دنیا کی بہترین ٹیم بننا پرے گا”! رمیز راجہ-
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ 24 ستمبر کو پی ایس ایل کی ٹیموں کے اونرز سے ملاقات کریں گے – اطلاعات کے مطابق رمیز راجہ اس ملاقات میں فرینچائس اونرز کو اپنا لائحہ عمل بتائیں گے اور ان سے انکا پوچھیں گے –
ذرائع کے رمیز راجہ نے کہا یہ کے پاکستان کرکٹ کی ترقی کے لیے پی ایس ایل کو ایک بڑ برینڈ بنانا لازمی ہے – اس لیے ہمے اس سال پی ایس ایل میں وہ سارے کھلاڑی بلانے ہیں جو کے آئی پی ایل کیھلتے ہیں – اس سے پاکستان کرکٹ کا فائدہ ہوگا –
اطلاعات کے مطابق 24 ستمبر کو اس کے اوپر بھی بات چیت کی جائے گی – اگر پی ایس ایل بڑے کھلاڑیوں کے آنے کی بات کی جائے تو اس کا مطلب ہے کے اے بیبڈیولر اور گلین میکسویل کیسے کھلاڑی پاکستان کا دورہ کریں گے اور پی ایس ایل 2021 میں ان ایکشن ہونگے –
اس کے ساتھ ساتھ رمیز راجہ نے صاف صاف کہہ دیا کے پاکستان اپنی سیریز پاکستان میں کیھلے گا اور کہیں نہیں کیھلے گا!