You are currently viewing بریکنگ نیوز : بابر اعظم کی پریس کانفرنس! پاکستان کی پلینگ 11 بتا دی! عماد یا نواز!

بریکنگ نیوز : بابر اعظم کی پریس کانفرنس! پاکستان کی پلینگ 11 بتا دی! عماد یا نواز!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کی تیاریاں عروج پر ہیں – پاکستان کرکٹ ٹیم نے بھی تیاریاں شروع کردی ہیں – پاکستان کرکٹ ٹیم کل اہک پریکٹس میچ کیھلے گی – قومی ٹیم جمعہ کو صبح 11 بجے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے دبئی روانہ ہوجائے گی-

اج قومی ٹیم کے کپتان اور دنیا کے نمر 1 بلے باز بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی – بابر اعظم کا کہنا تھا ہے ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 سے قبل نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا سے انکو اور ٹیم کو اعتماد ملا –

بابر نے کہا ” مجھے فخر ہے کے میں اتنے بڑے ایونٹ میں بطور کپتان جارہا ہوں” – ” آمید ہے کے ہم پہلے میچ سے ہی اچھی کرکٹ کھیلیں گے، مجھے اپنی ٹیم پر اعتماد ہے” –

جو لوگ پاکستان کو ایک ہلکی ٹیم سمجھتے ہیں انکے لیے بابر اعظم نے کہا کہ انکا میں کچھ نہیں کہہ سکتا، ہر بندے کی اپنی رائے ہے – انہوں نے کہا ہم اپنے کیھل کو بہتر سے بہتر کرنے کی کوشش کریں گے –

بابر اعظم نگ بتا دیا کے محمد رضوان اور بابر اعظم ہی اوپنگ کریں گے – انہوں نے کہا کے حیدر علی، محمد حفیظ نڈل آرڈر میں ہونگے اور 2 سپنر جوکے فرسٹ چوائس ہیں ان میں عماد وسیم اور شاداب خان شامل ہیں _

Leave a Reply