I لاہور : بابر اعظم اور محمد وسیم کی 15 رکنی ٹیم کو رمیز راجہ نے تبدیل کردیا! بابر اعظم کی رمیز راجہ سے لڑائی!
اطلاعات کے مطابق جب چیف سلیکٹر محمد وسیم اور بابر اعظم نے رمیز راجہ کو پاکستان کی ورلڈ کپ کے لیے پندرہ رکنی ٹیم بتائی تو رمیز راجہ نے اس میں سے 4 کھلاڑیوں کو نکال دیا!
ذرائع کے مطابق بابر اعظم اور محمد وسیم کی ٹیم میں فہیم اشرف،عثمان قارد، شرجیل خان اور فخر زمان شامل تھے لیکن رمیز راجہ نے یہ چار ناموں کو رد کردیا ہے اور صہیب مقصود، اعظم خان، آصف علی اور خوشدل شاہ کے نام لیکھ لیے –
بابر اعظم اپنی سکواڈ پر ڈٹ گئے لیکن رمیز راجہ نے ایک نہ سنی اور اپنی سکواڈ کو فائنل کردیا –
ذرائع کے مطابق رمیز راجہ اور بابر اعظم کے درمیان تلخ کلامی ہوئی اور رمیز راجہ نے کہا کے آصف علی، خوشدل شاہ اور اعظم خان پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹونٹی جیتوا دیں گے –
رمیز راجہ جو اپنے یوٹیب چینل پر اس سے الٹ بات کرتے رہتے ہیں – اب فینز کا کہنا ہے رمیز راجہ کو اپنی منافقت پر شرم آنی چاہیے-
یاد رہے رمیز راجہ جو کے ابھی پی سی بی کے چیئرمین بھی نہیں بنے اور اپنی رائے کو منوانے لگ گئے ہیں –