ایک وقت اطلاعات ارہی تھیں کے پاکستان کے ہیڈ کوچ یہ بیٹنگ کوچ انڈی فلاور کو بنایا جائے گا – مگر پتہ چلا کے وہ انڈی فلاور نے مصروفیات کے باعث اس سے جاب سے انکار کردیا-
اطلاعات کے مطابق پی سی بی نے انڈی فلاور سے صرف ورلڈ کپ کی کوچنگ کے حوالہ سے رابطہ نہیں کیا تھا – پے سی بی نے حیدن کو ہی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لے بیٹنگ کنسلٹنٹ منتخب کرلیا تھا –
اب تازہ ترین اطلاعات کے مطابق افغانستان نے اسی انڈی فلاور کو بیٹنگ کنسلٹنٹ منتخب کرلیا ہے جو کے پاکستان کی کوچنگ کرنے سے انکار کر چکے تھے – انڈی فلاور ورلڈ کپ 2021 میں افغانستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ ہوں گے –
یہ افغانستان کرکٹ ٹیم کے لیے کافی اچھی بات ہے – انکی بالنگ تو پہلے ہی زبردست ہے اور اب بیٹنگ بھی بہتر ہوجائے گی –