پاکستان کی ورلڈ کپ سکواڈ میں تبدیلیوں کی خبریں کافی عرصہ سے سوشل میڈیا پراجیکٹ گردش کررہی تھیں اور ان کا حتمی اعلان ہوچکا ہے، کون ان کون اوٹ ،پی سی بی جو بتا دیا ہے –
تازہ ترین اطلاعات کے مطابق پاکستانی کی ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے لیے 3 تبدیلیوں کے ساتھ نئی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے – سکواڈ میں اس کے بعد بھی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں –
پاکستان کے اوپنگ بیٹسمین فخر زمان کو ٹیم میں خوشدل شاہ کی جگہ شامل کیا گیا ہے – پاکستان کے سابق کپتان سرفراز احمد کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں فیل ہونے ولے اعظم خان کی جگہ رکھا گیا ہے –
نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 میں زبردست پرفارمنس دینے ولے حیدر علی کو پاکستان کی ورلڈکپ کہ سکواڈ میں محمد حسنین کی جگہ رکھا گیا ہے –
اس ٹیم میں بھی تبدیلیاں ہوسکتی ہیں، اگر کوئی انجری ہو تو سولہ اکتوبر کے بعد تک نہیں تو سولہ اکتوبر تبدیلیوں کا آخری دن ہوگا –