اج سے تقریباً تین ہفتے قبل نیوزیلینڈ نے دورہ پاکستان کو منسوخ آخری لمحات میں منسوخ کردیا – نیوزیلینڈ نے بہانا بنایا جے انکو سیکورٹی کی تھرتس موصول ہوئیں ہیں جن کے باعث ہو پاکستان میں مزید نہیں رک سکتے –
اس کے نتیجے میں پھر انگلینڈ نے بھی پاکستان کا دورہ ملتوی کردیا – انگلینڈ نے کہا کے کھلاڑی ان حالات میں پاکستان کا دورہ نہیں کرسکتے کیونکہ ورلڈ کپ بلکل قریب ہے – انگلش پلئیرز نے اس کی تردید کی اور کہا ای سی بی نے ہم سے پوچھا تک نہیں تھا –
اط تازہ ترین اطلاعات کے مطابق نیوزیلینڈ کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو سیریز ایک بار پھر سے شیڈول کرنے کی آفر کردی ہے-نیوزیلینڈ پاکستان آنے کے لیے تیار ہے – اطلاعات کے مطابق اگر سیریز ہوتی ہے تو وہ ویسٹ انڈیز کے دورہ کے بعد یہ اگلے سال میں ہوگی –
اس کے ساتھ ساتھ رمیز راجہ جے بھی کہا تھا کے اگلے ہفتے ایک اچھی خبر اے گی – ہوسکتا ہے کے جلد اس کا آفیشل اعلان بھی ہوجائے گا – ابھی یہ حتمی نہیں کے نیوزیلینڈ پاکستان کا دورہ کرے گا، ذرائع کا انکشاف ہے –