پاکستان نے کل بھارت کو شکست سے کر تاریخ رقم کردی – جو کل بابر اعظم نے کیا وہ پاکستان کا کوئی کپتان یا کھلاڑی کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے – بابر اعظم نے کل نا صرف لاجواب بلے بازی کی بلکے انکی کپتانی بھیج لاجواب تھی –
اب اس وقت سوشل میڈیا میں ایک پوسٹ بہت وائرل ہورہی ہے – اس میں بابر اعظم کی پوری زندگی اور محنت بتائی جارہی ہے – 2 لائنوں میں بابر اعظم کی کپتانی محنت کو دیکھایا گیا –
پوسٹ میں ایک طرف بابر اعظم اور انکے والد صاحب کو دیکھایا گیا ہے جب بابر اعظم موٹر بائک پر گراونڈ جارہے تھے _اس وقت بابر اعظم بال پکارنے والے تھے – اس کے ساتھ کل بھارت کو شکست دینے کے بعد کہ تصویر لگائی گئی جس میں بابر اعظم کے والد خوشی سے رع رہے تھے – پاکستان نے لاجواب فتح حاصل کیا اور کمال کردیا –