You are currently viewing بابر اعظم کا بڑا بیان! شعیب ملک کھیلیں گے یا نہیں خودی بتا دیا!

بابر اعظم کا بڑا بیان! شعیب ملک کھیلیں گے یا نہیں خودی بتا دیا!

ائی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے آغاز میں اب صرف کچھ ہی گھنٹوں کا وقت دیے چکا ہے _پھر اس سال کے سب سے بڑے کرکٹ کے ایونٹ کا آغاز ہوجائے گا –

پاکستانی کپتان نے آج شعیب ملک کو پاکستانی کی پلینگ 11 میں شامل کرنے کا عندیہ دے دیا، انکا کہنا تھا کہ وہ کشش کریں گے کہ شعیب ملک مڈل آرڈر میں کیھلے-

انہوں نے کہا کہ شعیب ملک ایک تجربہ کار کھلاڑی ہیں جو ہمارے اسکواڈ کے فٹ ممبروں میں بھی شمار ہوتے ہیں۔ “تاہم ، ہمیں اسے پلیئنگ الیون اسکواڈ میں شامل کرنے کا منصوبہ بنانا ہوگا۔”

انہوں نے کہا کہ ہم نے قومی ٹی 20 کپ کے بعد تربیتی کیمپ میں بھی شرکت کی۔ “تمام کھلاڑیوں کو وہاں گروپ کیا گیا تھا اس سے ہمیں فائدہ ہوا” –

بابر نے مزید کہا ، “اسکواڈ میں تبدیلیاں کی گئیں کیونکہ کچھ کھلاڑی اچھی کارکردگی نہیں دکھا سکے۔”

یاد رہے ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا میچ 24 اکتوبر کو بھارت کے خلاف کھلا جائے گا –

Leave a Reply