پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں اپنے پہلے تینوں میچ جیت لیے ہیں _پاکستان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو برے طریقے سے ذلیل کردیا – اس کے پاکستان نے نیوزیلینڈ کی طبیعت صاف کی – پھر اصف افغانیوں کی بھی اچھی دلائی کی-
پاکستان کو اب اپنے امتزاج کو جانچنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان کو کھلاڑیوں کو ٹیسٹ کرنے کی ضرورت ہے تاکہ اگر کوئی زخمی ہو جائے۔ یہ بھی ممکن ہے کہ محمد نواز کو سکاٹ لینڈ یا نمیبیا کے خلاف موقع دیا جائے۔
اطلاعات کے مطابق پاکستان نیمیبیا کے خلاف بھی 2 سے 3 تبدیلیاں کر سکتا ہے – یہ بعد یاد رکھیں یہ خبر حتمی نہیں ہے – پاکستان کی ٹیم میں حیدر علی کو موقع دیا جاسکتا ہے اور اس بات کا بھی امکان ہے کے محمد وسیم بھی پاکستان کی پلینگ 11 میں اسکتے ہیں –
میڈیا اور لوگوں نے سکھایا کہ انڈیا حیدر علی پہلی پسند نمبر 3 ہوں گے لیکن ایسا نہیں تھا۔ فخر زمان تیسرے نمبر پر کھیلے ۔ محمد وسیم جونیئر ایک بہترین نوجوان کھلاڑی اور زبردست ٹیلنٹ بھی-
بابر نے براہ راست کچھ نہیں کہا لیکن ان کا نقطہ نظر بتاتا ہے کہ پاکستان 1 سے 2 تبدیلیاں کرے گا۔