You are currently viewing بابر اعظم ٹی ٹونٹی نمر 1 بلے باز بن گئے! کرکٹ کا اصل راجہ بابر اعظم!

بابر اعظم ٹی ٹونٹی نمر 1 بلے باز بن گئے! کرکٹ کا اصل راجہ بابر اعظم!

کرکٹ کے ریکارڈ توڑنے والے، سبکو حیران کر دینے والے بابر اعظم کا وقت آگیا ہے _ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد اب ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بھی نمبر 1 بلے باز بننے جارہے ہیں –

پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا-پاکستان نے پہلے تینوں میچ جیت لیے اور اس وقت دنیا بھر میں پاکستان، پاکستان ہورہا ہے – اس میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا بھی بہت بڑا ہاتھ ہے –

بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں 3 میچوں میں 2 ففٹیاں کی ہیں – آب بابر اعظم ایک دفعہ پھر سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی نمبر 1 بلے باز بن گئے ہیں _

ہفتے کو ڈیود ملان کی ناکامی کا مطلب یہ تھا کہ بابر اعظم ٹی ٹونٹی نمر 1 بلے باز بن جائے گے _بابر اعظم اس وقت دنیا کرکٹ کے راجہ بنتے نظر آریے ہیں _

Leave a Reply