لاہور : بابر اعظم نے کہے دیا سارا پریشر بھارت پر ہوگا وہ ورلڈ کلاس ٹیم ہے، ہم پر بھارت سے کم پریشر ہوگا!
آج قومی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز بابر اعظم نے میڈیا سے گفتگو کی – بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سیریز اور ورلڈ کپ کے بارے میں کچھ چیزیں بتائیں –
جب بابر اعظم سے پوچھا گیا کے وہ بھارت کے خلاف میچ کے بارے میں کیا کہتے ہیں اور ٹیم پر کتنا پریشر ہوگا – بابر اعظم نے جواب دیتے ہوئے کہا “ہم اتنا پریشر نہیں ہوگا جتنا بھارت پر ہوگا کیونکہ ہم اس سے پہلے کافی کرکٹ کھیل چکے ہونگے اور کمبینیشن سیٹ ہوگا” 1
بابر اعظم کی بات کی وضاحت اور تشریح کی جائے تو بابر کے کہنے کا مطلب تھا بھارت کہ نے کم ٹی ٹونٹی کرکٹ کھیلی ہوگی اور ان سے زیادہ امیدیں ہونگی البتہ پاکستان سے کم امیدیں ہونگی اس لیے زیادہ پریشر بھارت پر ہوگا –
اس کے علاوہ بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف سکواڈ کو سب سے اچھے کھلاڑیوں پر مشتمل ہے –
فینز کا کہنا ہے کے بابر اعظم کے اس بیان سے انکا اعتماد اور کونفیدینس نظر آتا ہے اور اس پار پاکستان ورلڈ کپ میں تاریخ رقم کر سکتا ہے