پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور دنیا کرکٹ کے ایک بہترین بلے باز بابر اعظم کی کہانی کافی آبدیدہ ہے – بابر اعظم جوکے ریکارڈ پر ریکارڈ توڑ رہے ہیں – ویرات کوہلی ہو یا سر ویون رجردز بابر اعظم ہر بندے کو ہی پیچھے چھوڑ رہے ہیں –
اب تو بابر اعظم پاکستان کے لیے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں – بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ٹی ٹونٹی میں بابر اعظم نے یہ اعزاز حاصل کیا تھا –
بابر اعظم نے اپنے تازہ ترین انٹرویو کے اندر اپنی شادی اور کمائی کے بارے میں بتایا ہے – بابر اعظم نے بتایا کہ انکی شادی کے بارے میں انکو کچھ نہیں پتہ یہ انکی فیملی کی مرضی ہے – انہوں نے اپنی کمائی کے بارے میں کہا کے وہ یہ نہیں بتائیں گے –
یہ انٹرویو پاکستان کرکٹ بورڈ کے آفیشل سوشل میڈیا پر مل سکتا-