بابر اعظم اور ویرات کوہلی کے درمیان ہمیشہ سے موازنہ ہوتا ہے – کچھ لوگ بابر اعظم کو بہتر قرار دیتے ہیں اور کچھ لوگ ویرات کوہلی کو بہترین کہتے-اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کے بھارتی کپتان اور بابر اعظم میں بہت فرق ہے – ویرات کوہلی بہت اچھا کھلاڑی ہیں –
جہاں تک بات کپتانی کی ہے تو اس میں ویرات کوہلی، بابر اعظم سے بہت بہتر ہیں – ویرات کوہلی کوئی آئی سی سی ایونٹ تو نہیں جیتوا پائے لیکن فائنل تک پہنچا دیتے تھے – بابر اعظم کی کپتانی کافی باقص نظر آتی ہے-
وسیم اکرم بھی اب اس پر بول پڑے ہیں -وسیم اکرم نے بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا اس وقت موازنہ نہیں لیکن، بابر اعظم جلدی سیکھتا ہے – امید ہے اور لگتا ہے بابر اعظم جلدی کوہلی کے لیول پر پہنچ جائیں گے –
باقی کھلاڑی بھی بابر اعظم کو ابھی کوہلی کے مقابلے کا کھلاڑی نہیں مانتے –