کرکٹ کے ریکارڈ توڑنے والے، سبکو حیران کر دینے والے بابر اعظم کا وقت آگیا ہے _ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد اب ٹی ٹونٹی کرکٹ میں بھی نمبر 1 بلے باز بننے جارہے ہیں –
ویسے تو یہ بات تین روز عبدل ہی معلوم ہوگئی تھی کے بابر اعظم ون ڈے انٹرنیشنل کے بعد اب ٹی ٹونٹی ورلڈ انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی نمر 1 بلے باز بن جائیں گے لیکن آئی سی رینکنگ ہے ہفتے بدھ والے روز اپڈیٹ کرتا ہے_
بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 میں 3 میچوں میں 3 ففٹیاں کی ہیں – آب بابر اعظم ایک دفعہ پھر سے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں بھی نمبر 1 بلے باز بن گئے ہیں _
اس وقت دنیا بھر میں نا صرف بابر اعظم کی لاجواب بلے بازی کی تعریفوں کے پُل باندھے جارہے ہیں بلکے انکی کپتانی کو بھی سراہا جارہا ہے – پاکستان اس وقت ورلڈ کپ جیتنے سے صرف 3 میچ دور ہے –