لاہور : نیوزی لینڈ اور ساوتھ آفریکا کے بعد انگلینڈ نے بھی پاکستان آنے کا علان کردیا!
2009 کے بعد پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ ختم ہوگیا تھا – دنیا کی تمام بڑی ٹیمز پاکستان آنے کو تیار نہیں ہوتی تھیں لیکن اب پھر سے شائقین کے کے خوشیوں کے دن اچکے ہیں – آگر اب یہ کیا جائے انٹرنیشنل کرکٹ پاکستان میں مکمل بحال ہوگئی ہے تو غلط نہ ہوگا –
انگلینڈ کی ٹیم نے کچھ ماہ قبل ہی دورہ پاکستان کے علان کر دیا تھا لیکن ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے شیڈول نے اسکو خطرے میں ڈال دیا تھا – تفصیلات کے مطابق اب انگلستان کے دورہ پاکستان شیڈول کے مطابق ہوگا – انگلینڈ 2 ٹی ٹونٹی میچ کھیلے گا –
البتہ شاہد انگلینڈ نے اسٹار کرکٹر ایی پی ایل میں ہونگے اور سیریس میں حصہ نہیں لے پائیں گے –