آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2021 کے جاری ہے اور پاکستان نے لاجواب کارکردگی کا مظاہرہ بھی کیا ہے-اس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کو بھی بھولنا نہیں چاہیے – انکی بھی تعریف کرنی چاہتے کیونکہ رمیز راجہ کی بھی بہت محنت ہے –
رمیز راجہ کو 2 ماہ قبل پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین بنے تھے – رمیز راجہ کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کے رمیز راجہ فیل ہونگے – لیکن اب پاکستان اور پی سی بی کی لاجواب کارکردگی دیکھنے کو ملی ہے –
البتہ شعیب اختر کا کہنا ہے کہ وہ رمیز راجہ سے بھی زیادہ اچھی کارکردگی دیکھاؤں گا – “میں ایک پورے پلین کے ساتھ ایوں گا، میں پاکستان کرکٹ بورڈ کو اسکے اپنے سہارے پر کھڑا کروں گا –