جب بھی دنیا کرکٹ میں بلے بازی کی بات آیے گی تو بابر اعظم، جو روٹ، کین ویلمسن ،سٹیو سمتھ اور ویرات کوہلی کا نام ضرور آئے گا – یہ سارے دنیا کرکٹ ہے بہترین بلے بازوں میں سے ہیں – ٹیسٹ کرکٹ کے بھی بادشاہ اور تینوں فارمیٹ میں کمال کارکردگی پیش کرتے آئے ہیں –
ویسے تو یہ سارے بہترین ہیں لیکن آج کل انکی فارم اچھی نہیں ہے – یہ تینوں رن کے انبار لگا رہے ہیں لیکن ٹیسٹ کرکٹ میں سینچری نہیں کر پا رہے ہیں – فینز بھی انکی سینچری دیکھنے کے لیے ترس رہے ہیں –
ویرات کوہلی :757
بابر اعظم : 680
کین ویلمسن : 347
اسٹیو سمتھ : 345
زن سے کوئی ٹیسٹ سینچری نہیں کر پائے ہیں –