You are currently viewing انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے ائی پی ایل کھیلنے سے صاف صاف انکار کر دیا! پاکستان کے لیے خوشخبری!

انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے ائی پی ایل کھیلنے سے صاف صاف انکار کر دیا! پاکستان کے لیے خوشخبری!

لاہور : تفصیلات کے مطابق انگلینڈ ہے کھلاڑیوں نے ائی پی ایل سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا، اس وجہ سے پاکستان کے دورہ پر انگلستان کی بہترین اور اے سکواڈ آنے کی امیدوں بھڑ گئی-

ائی پی ایل 2021 کا دوسرا مرحلہ متحد عرب امارات میں کھیلا جائے گا – آئی پی ایل کرونا کے باعث ملتوی کردی گئی تھی-

اطلاعات کے مطابق انگلینڈ کے بیشتر کھلاڑیوں نے ائی پی ایل سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے جن میں کرس وکس اور جاس بٹلر بھی شامل ہیں –

انگلینڈ کے تینوں کھلاڑی جونی بیئرسٹو ، داؤد مالان اور کرس ووکس نے ذاتی وجوہات کی بنا پر آئی پی ایل 2021 کے دوسرے مرحلے سے دستبرداری اختیار کرلی ہے۔

وہ اب پاکستان ٹی 20 سیریز کے لیے دستیاب ہوں گے۔ یہ پاکستان کے لیے کافی خوش ائند بات ہے اور اس سے پاکستان کو ورلڈ ٹی ٹونٹی سے قبل ٹیم کو ٹیسٹ کرنے کا اچھا موقع مل جائے گا –

Leave a Reply