You are currently viewing انگلینڈ نے کرکٹ کی تاریخ بدل دی!! ریکارڈ پر ریکارڈ! سب سے زیادہ رنز! بٹلر چھا گئے!

انگلینڈ نے کرکٹ کی تاریخ بدل دی!! ریکارڈ پر ریکارڈ! سب سے زیادہ رنز! بٹلر چھا گئے!

برطانوی کرکٹ ٹیم ریکارڈ بنانے کے لئے مانی جاتی ہے اور برطانوی کرکٹ ٹیم نے ایک اور ریکارڈ بنا لیا ہے- انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی تیز رفتار کرکٹ اور زبردست قسم کی بلے بازی سے ساری دنیا انسپائرڈ ہے- برطانیہ نے اپنی کھیل کے کوئی سوچ بھی نہیں سکتا –

انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے 2018 میں آسٹریلیا کے خلاف دنیا کرکٹ کی تاریخ کو بدل کے رکھ دیا تھا جب انہوں نے 481 رنز بنائے تھے – آج بھی انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے دنیائے کرکٹ کی تاریخ کو بدل کے رکھ دیا ہے-

برطانوی کرکٹ ٹیم نے آج نیدرلینڈ کے خلاف 498 رنز بنائے ہیں – جاز بٹ نے 108 رنز کی لاجواب بلے بازی کی اور لیام لیونگسٹون نیٹ انگلینڈ کی تاریخ کی سب سے تیز ترین نصف سنچری بنائی-

اس کے ساتھ استاد جاز بٹلر نے بھی انگلینڈ کی تاریخ کی دوسری سب سے تیز ترین سنچری کا ڈالی- انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے اپنے کھیل سے سب کو حیران و پریشان کر دیا ہے-

Leave a Reply