نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 اب اپنے آخری مرحلوں میں داخل ہورہا ہے – 5 دن بعد ایونٹ کا فائنل میچ کھلا جائے گا – کل ٹورنامنٹ میں دو میچ کیھلے گئے پہلے میچ میں جنوبی پنجاب نے فتح حاصل کی اور دوسرے میچ میں بلوچستان نے جیت حاصل کی –
دوسرے میچ میں کے پی کے کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 155 رن بنائے – صرف صاحبزادہ فرحان نے اچھی بلے بازی اور 49 گیندوں پر 78 رن بنائے – محمد رضوان صرف 16 رن بنا سکے- جنید خان نے 32 دن دیکر وکٹیں حاصل کیں –
جواب میں خیبر پختون خواہ کی ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد جیت حاصل کرلی – بلوچستان نے ہدف دو گیندوں قبل عبور کرلیں – کپتان امام الحق نے لاجواب بلے بازی کی اور بتایا کے امام الحق ٹی ٹونٹی کرکٹ بھی کیھل سکتے ہیں – امام نے 46 گیندوں پر 64 رن بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے –
خیبر پختون خواہ کی طرف سے عمران خان نے 24 رن دیکر 2 وکٹیں حاصل کیں اور عامر عظمت نے 9 رن دیکر 1 وکٹ لی –