You are currently viewing اسلام آباد یوناٹد شدید خطرے میں! 5 کھیلاڑی پی ایس سے باہر!!

اسلام آباد یوناٹد شدید خطرے میں! 5 کھیلاڑی پی ایس سے باہر!!

اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر ایلکس ہیلز ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن سات کے بقیہ میچوں سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق انگلش کھلاڑی ذاتی وجوہات کی بناء پر بقیہ ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئے ہیں۔

گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بین ڈکٹ بھی ذاتی وجوہات کی بنا پر مقابلے سے دستبردار ہو گئے تھے۔

ہیلز یونائیٹڈ کے لیے شاندار فارم میں ہیں اور مقابلے میں ان کے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بھی ہیں۔ سات اننگز میں انہوں نے 42.50 کی اوسط سے 255 رنز بنائے ہیں۔

اس سے قبل یونائیٹڈ نے آئرلینڈ کے پال سٹرلنگ کو بھی کھو دیا تھا جنہوں نے بین الاقوامی فرائض کی وجہ سے HBL PSL 7 چھوڑ دیا تھا۔ افغانستان کے رحمان اللہ گرباز بھی بنگلہ دیش میں سیریز کے باعث 19 فروری کو یونائیٹڈ چھوڑ دیں گے۔ اس کے ساتھ ہی ساتھ پال سٹرلنگ، رحمان، باہر ہوجائیں گے اور منرو اور شاداب کو انجری ہے –

Leave a Reply