لاہور : اسٹار ٹیسٹ پلائر اسد شفیق ٹی ٹونٹی میں بھی کمال! شان مسعود کی بھی لاٹھی چارج!
کشمیر پریمیر لیگ میں اج بھی 2 میچ شیڈول ہیں- پہلا میچ جاری ہے جس میں باغ سٹالیانز اور میرپور روالز مدمقابل ہیں –
باغ سٹالیانز کی ٹیم نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 211 دن بنائے- شان مسعود نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے 78 رن بنائے –
اسد شفیق جو اب ٹیسٹ کرکٹ بھی نہیں کھلتے تھے آج انہوں نے 23 بال پر 54 رن بنا کر سب کو حیران کر دیا – اسد اور شان اپنے آپ کو اب تینوں فارمیٹ میں منوانے کی کوشش کریں گے –