You are currently viewing احمد شہزاد کی لاجواب بلے بازی! دنیا کو بتا دیا انکی کرکٹ باقی ہے!!

احمد شہزاد کی لاجواب بلے بازی! دنیا کو بتا دیا انکی کرکٹ باقی ہے!!

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ 2021 کا میلا جاری جاری ہے جو کے اب اپنے آخری مرحلوں میں داخل ہوگیا ہے – آب سر پانچ دن بعد ایونٹ کا نیا چیمپین سامنے آجائے گا –

اج کے پہلے میچ میں ناردن اور سینٹرل پنجاب کی ٹیمیں امنے سامنے آئیں – سینٹرل پنجاب نے پہلے بلے بازی کی – سی پی کے کپتان بابر اعظم اور حسن علی میچ میں شامل نہیں تھے اس وجہ سے کپتانی وہاب ریاض نے کی –

سینٹرل پنجاب کو زبردست سٹارٹ ملاحظہ اور احمد شہزاد اور محمد اخلاق نے لاجواب بلے بازی کی – احمد شہزاد نے 45 گیندوں پر 10 چوکوں اور 1 چھکے کی مدمد سے 75 رن بنائے – محمد اخلاق نے بھی لاجواب کھیلا اور 61 رن بنائے – ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 195 رن بنائے

اتنا مشکل ہدف بھی ناردن بے 3 بال قبل چیز کرلیا – اس کے ساتھ ہی ناردن نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا – علی عمران اور حیدر علی نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ کیا –

حیدر علی کو نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں لاجواب کارکردگی کے بعد ورلڈ کپ سکواڈ میں بھی شام کرلیا گیا ہے –

Leave a Reply