لاہور : کشمیر پریمیر لیگ کا دھماکے دار آغاز! شاہد آفریدی اور احمد شہزاد نے زبردست بلے بازی کردی!
جمعہ کو زنگا زنگ افتتاح تقریب کے بعد کے پی ایل کا پہلا میچ کھیلا گیا – راولاکوٹ ہاکز اور میرپور رولیز مدمقابل تھے –
راولاکوٹ ہاکز جس کی کپتانی معروف کرکٹر شاہد آفریدی کر رہے تھے انہوں نے بلے بازی کا جارحانہ آغاز کیا – احمد شہزاد جو کے سال بعد کرکٹ کھیل رہے تھے انہوں نے زبردست اننگز کھیل کر سب کو حیران کر دیا-
احمد نے 42 گیندوں پر 69 کی اننگ کھیلی اور بتا دیا ابھی وہ کرکٹ کھیل سکتے ہیں – شاہد آفریدی نے 5 باز پر 16 رن بنا ڈالے اور بتا دیا کہ وہ بھی کسی سے کم نہیں –
راولاکوٹ ہاکز نے 195 رن کا ہدف دیا جو میرپور ہی ٹیم نہ چیس کر پائی اور 43 رنز سے میچ ہار گئی- شیعب ملک نے 50 بالز پر 74 رن بنا ڈالے –