لاہور : مصباح الحق کو آخری وارننگ مل چکی ہے
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٢٠٢١ اب صرف دو ماہ دور ہے اور تیاریاں زور و شور سے شروع ہو گئی ہیں – ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کی سکواڈ ابھی تک اناؤنس نہیں ہوئی نہ ہی تو ٹیم کمبینیشن تیار ہوا ہے-
جب سے مصباح الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ بنے ہیں ٹیم کی کارکردگی مسلسل گر رہی ہے – کچھ تفصیلات کے مطابق اگر مصباح الحق ورلڈ کپ ٢٠٢١ میں پاکستان کو کامیابی نہیں دلوائیں گے تو یہ انکی آخری سیریز یہ ٹورنامنٹ بھی ثابت ہوسکتی ہے –
مصباح الحق کو
یہ انکشاف کیا ہے کے مصباح الحق کو بتا دیا گیا ہے کہ اگر پاکستان ورلڈ کپ نہیں جیت پاتا تو مصباح الحق کو گھر جانا ہوگا –
اب یہ دیکھنا کافی ضروری ہے کے ورلڈ کپ ٢٠٢١ میں پاکستان کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کرتا ہے- تاہم اس بات کے کافی امکانات ہیں کے یہ مصباح الحق کی آخری ٹورنامنٹ ہی ہو کیونکہ پاکستان کا جیتنا مشکل ہے –