بابر اعظم کی کمال بلے بازی! بھارتی صحافی کا چیلینج پورا کردیا

 

لاہور : پاکستان بمقابلہ انگلینڈ تیسرا او ڈی ای، بابر اعظم کی زبردست بلے بازی کی بدولت پاکستان ٹیم ٣٣١ کا بڑا سکور کرنے میں کامیاب، انگلینڈ کی بلے بازی جاری-

 

بابر اعظم نے انگلینڈ کے بولرز کی خُوب پٹائی کی – گراونڈ کی چاروں طرف زبردست شاٹس کھلیں! بابر اعظم نے مجموعہ طور پر ١٥٨ رنز کی اننگ کھیلی-

 

اسی دوران بابر اعظم نے کوہلی کا بھی ایک بڑا ریکارڈ توڑ دیا-

 

Fastest to 14 ODI Hundreds

Babar Azam – 81

Hashim Amla – 83

David Warner – 89

Virat Kohli – 103

 

 

٣ روز قبل بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے بابر اعظم کو کہا اگر وہ اپنے آپ کو آگر ورڈ کلاس پلایر کہتے ہیں تو آخری میچ میں اپنی ٹیم کے لیے ١٠٠ رنز بنائے جو کہ بابر اعظم نے کر کے بھارتی صحافیوں کو کرارا جواب دے دیا!

اپنا تبصرہ بھیجیں