پاکستان کرکٹ ٹیم انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے راولپنڈی میں اکھاتی ہوگئی ہے – پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایا ناز بلے باز بابر اعظم سمیت باقی کھیلاڑی راولپنڈی پہنچ گئے ہیں –

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا – میچ پاکستان کے وقت کے مطابق صبح 10 بجے شروع ہوگا – پاکستان کرکٹ ٹیم کی تمام سکواڈ کی کل دعوت کی-

پاکستان کی ٹیم کے ساتھ ساتھ پاکستان کے صدر جناب عارف علوی بھی موجود تھے – انکے ساتھ ہی ساتھ – جنرل قمر جایود باجاہ صاحب کو بھی دیکھا گیا –

اطلاعات کے مطابق پاکستان کے عارمی چیف کا کہنا تھا کے شاداب خان دنیائے کرکٹ کے بہترین اور کمال آل روانڈڑ ہیں – یاد رہے شاداب خان پاکستان کی طرف سے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا –

اپنا تبصرہ بھیجیں