پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے اپنے نام کرلیا تھا البتہ دوسری نیشنل میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو بری طرح سے شکست دی-

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے بہترین قسم کی بلے بازی کی اور پاکستان کو اپنے بل بوتے پر آسانی سے میچ جتوادیا-

ان کا بھرپور ساتھ دیا پاکستان کے اوپنر بلے باز محمد رضوان نے جنہوں نے شروعات میں تیز رفتار بلے بازی کی اور پاکستان کو ایک اچھا سٹارٹ دلوایا-

جو لوگ پاور اعظم کو کہتے تھے کہ بابر اعظم تیز بلے بازی نہیں کرسکتے ہیں ان کو بابر اعظم نے کہا جواب دیا اور اس وقت انٹرنیشنل کرکٹ کے اندر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میں دو سو سے زیادہ چیز کرتے ہوئے بابر اعظم کا سٹرائک ایک ریٹ 170 سے بھی اوپر ہے-

کل بابر اعظم نے سنچری کی جس کے بعد بابر اعظم نے بڑے بڑے ریکارڈ اپنے نام کر لیے ان ریکارڈ میں کوئی گیل کا ریکارڈ بھی شامل ہیں جس کو بابر اعظم نے لیول کیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں