بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں پاکستانی کھلاڑی
واضح رہے کہ یہ کھلاڑی منتخب ہو چکے ہیں اور ہو سکتا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ نہیں کھیلیں گے لیکن اس وقت نام آ رہے ہیں۔ محمد عامر جیسے کھلاڑی اب بھی پی سی بی سے این او سی مانگ رہے ہیں!
کومیلا وکٹورینز
• محمد رضوان
• شاہین شاہ آفریدی
حسن علی
• خوشدل شاہ
• ابرار احمد
فارچیون باریشال
• افتخار احمد
• محمد وسیم جونیئر
عثمان قادر
حیدر علی
کھلنا ٹائیگرز
• وہاب ریاض
نسیم شاہ
• اعظم خان
ڈھاکہ ڈومینیٹرز
شان مسعود
احمد شہزاد
سلمان ارشاد
سلہٹ اسٹرائیکرز
محمد عامر
محمد حارث
رنگپور رائیڈرز
شعیب ملک
محمد نواز
حارث رؤف
کل پاکستانی کھلاڑی = 20