پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ 2022 کے فائنل کے اندر شرمناک شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا- اس کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف سلیکٹر محمد وسیم نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایک سکواڈ کا اعلان کیا جو کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کھیلے ہیں-

پاکستان کی سکواڈ کے اندر ایشیا کپ کے مقابلے میں کوئی بھی تبدیلی دیکھنے کو نہ ملیں صرف اور صرف شان مسعود کو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں موقع ملا-

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے گزشتہ دنوں میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی- رمیز راجہ کی پریس کانفرنس ان کے یوٹیوب چینل اور پاکستان کرکٹ کے چینل پر ہے جنہوں نے شائقین کے سوالات کے لیے-

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین راجہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کی یہ سکواڈ آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کو آسٹریلیا میں جیت لے گی، اور جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں