پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین پر میرے کپتان بابر اعظم اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کا موازنہ دنیائے کرکٹ میں بہت زیادہ کیا جاتا ہے-

تفصیلات کے مطابق جب پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مصباح الحق سے پوچھا گیا کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی میں سے کون کنگ ہے تو مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی نے بہت زیادہ کرکٹ کھیلی ہے اور ویرات کوہلی کے مقابلے میں بابر اعظم نے ابھی کم کرکٹ کھیلی ہے-

مصباح الحق کہتے ہیں کہ ویرات کوہلی جس قدر آگے پہنچ چکے ہیں ابھی بابراعظم ان سے پیچھے ہیں کیونکہ انہوں نے کم کرکٹ کھیلی ہے بابر اور رات کا موازنہ بنتا ہی نہیں-

مصباح کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا موازنہ اس وقت کیا جائے جب ان دونوں نے ایک جتنے میچزکھیلے ہو تب پھر پتہ لگے گا کہ کون زیادہ بہتر بلے باز ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں