پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کے میچ میں صرف چار دن رہ چکے ہیں، اس سے پہلے ایک بہت بڑی ملاقات ہوئی ہے-

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی ملاقات ہوئی ہے، اس وقت یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے-

پاکستان اور بھارت کے میچ سے پہلے یہ ملاقاتیں زیادہ خوش آئند ہے- پچھلے سال بھی بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی ملاقاتوں کی تصویریں وائرل ہوئی تھی اور آج تو پہلے ہی دن بابر اعظم اور ویرات کوہلی کی ملاقات ہوئی ہے-

ورات کولی آج ہی دبئی پہنچے ہیں اور عجیب اور تم سے ملے ہیں- بابر اعظم اور ویرات کوہلی کا موڈ کافی اچھا تھا، البتہ ان کے درمیان کیا گفتگو ہوئی اس کو دریافت نہ کیا جا سکا-

پچھلی بار بھی جب دونوں کے درمیان گفتگو ہوئی تھی تو اس کو پبلک نہیں کیا گیا تھا-

اپنا تبصرہ بھیجیں