بنگلا سید دیش کا سلسلہ اس وقت جاری ہے – دنیا کے بہترین کھیلاڑی بھی اس لیے کا حصہ ہیں! بی پی ایل تقریباً آدھی مکمل ہوگئی ہی اور اب تھوڑی سی ہی لیگ رہ گئی ہے –

آج بھی دو میچ کھیلے جارہے ہیں – پہلے ہی میچ میں پاکستان کے کھیلاڑی ان ایکشن نظر آئے – اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ فینز کے لیے ایک انتہائی بری خبر آئی ہے – نسیم شاہ آج گینز بازی کرتے ہوئے انجری کا شکار نہیں ہوئے بلکے فیلڈنگ کرتے ہوئے انجری کا شکار ہوئے –

اطلاعات کے مطابق جب نسیم شاہ باوبڈری پر فیلڈنگ کر رہے تھے انہوں نے ایک ڈائو ماری اور انجری کا شکار ہوگئے – انکو دیکھ کر لگ رہا تھا کے کافی زیادہ تکلیف میں ہیں- اس سے پہلے انہوں نے ایک وکٹ بھی حاصل کی تھی –

اب تک یہ بات طے نہیں ہوسکی کے اس انجری کہ کیا نوعیت ہے – جب یہ بات طے ہوگی تب پتہ چلے گا کے نسیم شاہ پی ایس ایل کھیلیں گے یا نہیں!

اپنا تبصرہ بھیجیں