محمد رضوان نے کل پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے پہلے میچ کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر دفعہ تو بابر اعظم اور محمد رضوان ففٹی نہیں کرسکتے –

پاکستان کرکٹ ٹیم کل انگلش ٹیم کے خلاف |ٹاس ہارگئی تھی اور پہلے بلے بازی کرنی پڑی تھی – بابر اعظم اور محمد رضوان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو دھواں دھار شروعات دی – پاکستان نے پاور پلے کے اندر 51 رنز بنا لیے تھے لیکن اس کے پاکستان کرکٹ ٹیم کی رنوں کی رفتار آہستہ ہوگئی-

پاکستان کرکٹ ٹیم نے مقررہ 20 اوور میں صرف اور صرف 159 رن کیے جو کے انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے بآسانی چیز کرلیا- پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز بلے باز اور نمر 1 ٹی ٹونٹی بلے باز محمد رضوان نے پریس کانفرس کی جس میں وہ کافی غصے میں نظر ائے- انکا کہنا تھا کہ ہم ورلڈ کپ کی تیاری کر رہے ہیں اور آپ دیکھیں گے – محمد رضوان پاکستان کی کارکردگی کو ڈیفنڈ کرتے ہوئے نظر آئے –

اپنا تبصرہ بھیجیں