یہ کہانی ہے ایک ایسے کھیلاڑی کی جو کے پاکستان کرکٹ ٹیم کے لیے بہترین کرکٹ کھیلتا تھا – اپنے جارحانہ انداز کی وجہ سے وہ دنیا بھر میں مشہور تھے – وہ بہت تیز رنز بناتے تھے –

بات ہورہی ہے عمران نذیر کی – حال ہی میں مقبول ہونے والے شو ہسنہ منہ ہے میں عمران نذیر نے کو بلایا گیا – عمران نذیر نے دل ہلا دینے والے انکشاف کیے –

عمران نذیر نے کہا کے انکو ہوٹل میں ایک بندے نے زہر دے دیا تھا – وہ کیسے بچے وہ ناقابل یقین تھا – عمران نذیر نے کہا کے وہ اس وقت بستر پر لیٹے ہوئے تھے اور ان سے کھڑا بھی نہیں ہو جا رہا تھا – انکے لیے کھڑا ہونا بھی مشکل تھا –

“کسی کے جوڑے میں تھوڑی سی بھی درد ہو تو پچھلی پرانی سب یاد اجاتی” عمران نذیر

“یہ صرف مجھے ہی پتہ تھا کے یہ وقت کیسے گزرا، میں اس وقت کھڑا بھی نہیں ہوا جارہا تھا، اس نے میرے ١٠ جوڑوں پر اثر ڈالا میں کرکٹ نہیں کھیلا سکتا تھا”

“میں کسی کے سامنے رویا بھی نہیں “عمران نذیر نے مزید یہ بھی کہا!

اپنا تبصرہ بھیجیں