پاکستان میں بھارتی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے ایشیا کپ 2022 کے آغاز سے پہلے پریس کانفرنس کے اندر شرکت کی- پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے شاداب خان جو پاکستان کے وائس کیپٹن ہے انہوں نے پریس کانفرنس کی اور بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے راہول پریس کانفرنس میں ائے-

دونوں نے اپنی پریس کانفرنس میں مزے کے سوالوں کا جواب دیا اور ان سے اچھے سوال بھی ہوئے تو کچھ عجیب سوال ہوئے- بھارتی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز کی راہوں سے جب سوال کیا گیا کہ وہ شاہین شاہ آفریدی کے بارے میں کیا سوچتے ہیں-

کے ایل راہل کا کہنا تھا کہ شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ کلاس گیندباز ہے اور وہ بہترین کے الفاظ ہے جس کا مس نا ہونا ہم مس کریں گے – کے ایل نے مزید یہ کہا کہ ہم چاہتے تھے کہ کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کھیلیں اور ہمیں کھیلنے کا زیادہ مزہ آتا-

اپنا تبصرہ بھیجیں