نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور آسٹریلوی کرکٹ کے مایہ ناز مچل اسٹارک سے زیادہ خطرناک ہے-

تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے تینوں فارمیٹس کے کپتان کین ولیم سن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو آسٹریلوی بولر مچل اسٹارک پر ترجیح دی-

کین ولیمسن سے جب سوال کیا گیا کہ دونوں میں سے کس کا یورکر زیادہ خطرناک ہے تو انہوں نے شاہین آفریدی کا نام لیا اور ساتھ یہ بھی کھا کے دونوں کے یارکر ایک جیسے ہیں لیکن شاہین زیادہ خطرناک ہے-

یاد رہے پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایا ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن کو آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں کلین بولڈ کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں