پاکستان کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ 2022 میں ناکامی کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے- پاکستان کی ٹیم کے اندر شاہین شاہ آفریدی کو شامل کیا گیا ہے جو کہ ایشیا کپ 2022 میں انجری کے باعث باہر ہوگئے تھے-

شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ یعنی کے پی ایس ایل میں لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہیں- شاہین شاہ آفریدی نا صرف لاہور کی طرف سے کھیلتے ہیں بلکہ ان کی کپتانی بھی وہی کر رہے ہیں-

لاہور قلندرز کی ٹیم کے ہیڈ کوچ اس وقت آپ کے جاوید ہیں جنہوں نے شاہین شاہ آفریدی کو ایک عجیب مشورہ دے دیا ہے-

عاقب جاوید نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ورلڈ کپ 2022 نہیں کھیلنا چاہیے کیونکہ شاہین شاہ آفریدی لاکھوں میں ایک کھلاڑی ہے اور اس کا کیریئر ضروری ہے ورلڈ کپ سے زیادہ-

اپنا تبصرہ بھیجیں