ارجنٹائن فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2022 کے فائنل میں جانے کے لیے چند بہترین اور اچھی ٹیموں کی فہرست میں شامل تھی – اس ٹیم میں میسی جیسا کھیلاڑی موجود تھا جس نے فٹبال کی دنیا کو بدل کر رکھ دیا تھا لیکن میسی بھی کچھ نا کر پایا اور آج تک ایک بھی بار ارجنٹینا کو ورلڈ کپ نہیں جیتوا پایا-

آج فٹ بال کی تاریخ ہل گئی ہے – سعودی عرب کی کمزور ٹیم نے ارجنٹائنا کو شکست سے دوچار کردیا ہے – سعودی عرب کی ٹیم ہالف ٹائم کے بعد ایک گول سے ہار رہی تھی لیکن اس کے بعد انہوں نے سب کچھ بدل دیا –

ارجنٹائنا کو ہالف ٹائم کے بعد ایک گول پڑا اور میچ ١-١ گول سے برابر ہوگیا – اسکے بعد سعودی عرب کے کھیلاڑی نے ایک ایسا گول کردیا کے سب چونک گئے اور عرب کو ٢-١ سے برتری مل گئی – اسکے بعد ارجنٹائنا ایک بھی گول نا کر پائی اور سعدیہ عرب میچ جیت گیا –

اپنا تبصرہ بھیجیں